تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ga.d"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ga.d"
شعر
پرسوں میں بازار گیا تھا درپن لینے کی خاطر
کیا بولوں دوکان پہ ہی میں شرم کے مارے گڑ بیٹھا
نوین سی چترویدی
شعر
ارماں کے تابوت میں جب میں وقت کی کیلیں گاڑ چکوں گا
پھر جب بھی تم یاد آؤ گے بہہ جاؤ گے اشکوں میں