تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ga.ii.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ga.ii.n"
شعر
شام بھی تھی دھواں دھواں حسن بھی تھا اداس اداس
دل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں
فراق گورکھپوری
شعر
ابن انشا
شعر
سرک کر آ گئیں زلفیں جو ان مخمور آنکھوں تک
میں یہ سمجھا کہ مے خانے پہ بدلی چھائی جاتی ہے