aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gaaza-e-kizb-o-riyaa"
برائے نام ہی سہی بہ احتیاط کیجئےدرون کذب و افترا صداقتیں خلط ملط
یہ جو ہیں اہل ریا آج فقیروں کے بیچکل گنیں گے حمقا ان ہی کو پیروں کے بیچ
ماخوذ ہوگے شیخ ریا کار روز حشرپڑھتے ہو تم عذاب کی آیات بے طرح
طعنہ زن کفر پہ ہوتا ہے عبث اے زاہدبت پرستی ہے ترے زہد ریا سے بہتر
دل ان کے ساتھ مگر تیغ اور شخص کے ساتھیہ سلسلہ بھی کچھ اہل ریا کا لگتا ہے
غزل اے مصحفیؔ یہ میرؔ کی ہےتمہاری میرزائی ہو چکی بس
گدائے کوچۂ جاناں ہوں مرتبہ ہے بڑاکہ میرے نام ہے جاگیر بے نوائی کی
گدائے شاہ نجف ہوں سو میرے کاسے سےجہاں کو چرخ سخن کے سبھی پتے ملیں گے
مانیں جو میری بات مریدان بے ریادیں شیخ کو کفن تو ڈبو کر شراب میں
خوبی و شان دلبری غمزہ و ناز ہی نہیںحسن میں وہ ادا بھی ہے جس کا نہیں ہے کوئی کام
ہم گدائے در مے خانہ ہیں اے پیر مغاںکام اپنا ترے صدقہ میں چلا لیتے ہیں
لکھ لکھ کے نظیرؔ اس غزل تازہ کو خوباںرکھ لیں گے کتابوں میں یہ رنگ پر طائر
ایک رتبہ ہے ترے در پہ گدا و شہ کاآسماں کاسہ لئے پھرتا ہے مہر و مہ کا
پلا ساقی مئے گل رنگ پھر کالی گھٹا آئیچھپانے کو گنہ مستوں کے کعبہ کی ردا آئی
کہتی ہے اے ریاضؔ درازی یہ ریش کیٹٹی کی آڑ میں ہے مزا کچھ شکار کا
اسراف نے ارباب تمول کو ڈبویاعالم کو تفاخر نے تو زاہد کو ریا نے
تو اپنے پاؤں کی مہندی چھڑا کے دے اے مہرفلک کو چاہئے غازہ رخ قمر کے لئے
جنس وفا کا دہر میں بازار گر گیاجب عشق فیض حسن کا حامل نہیں رہا
رک گیا آ کے جہاں قافلۂ رنگ و نشاطکچھ قدم آگے ذرا بڑھ کے مکاں ہے میرا
تو رئیس شہر ستم گراں میں گدائے کوچۂ عاشقاںتو امیر ہے تو بتا مجھے میں غریب ہوں تو برا ہے کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books