تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gahne"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "gahne"
شعر
خاموش آنکھیں اداس چہرہ یہ بکھری زلفیں بجھا بجھا من
کہ زیست جیسے ہوئی ہے بیوہ اتار ڈالے تمام گہنے
افضل علی افضل
شعر
بڑا گھاٹے کا سودا ہے صداؔ یہ سانس لینا بھی
بڑھے ہے عمر جیوں جیوں زندگی کم ہوتی جاتی ہے