aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gandhi ji aur"
مجھ سے زیادہ کون تماشہ دیکھ سکے گاگاندھی جی کے تینوں بندر میرے اندر
جیتے جی اور ترک محبتمر جانا آسان نہیں ہے
پتا ملتا نہیں اس بے نشاں کالیے پھرتا ہے قاصد جا بجا خط
ہے مسلماں کو ہمیشہ آب زمزم کی تلاشاور ہر اک برہمن گنگ و جمن میں مست ہے
جا بجا ہم کو رہی جلوۂ جاناں کی تلاشدیر و کعبہ میں پھرے صحبت رہباں میں رہے
لمبی تان کے سو جا اورسسکی کو خراٹا کر
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونقوہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
روتے جو آئے تھے رلا کے گئےابتدا انتہا کو روتے ہیں
ہم جو اب آدمی ہیں پہلے کبھیجام ہوں گے چھلک گئے ہوں گے
جو ان معصوم آنکھوں نے دیے تھےوہ دھوکے آج تک میں کھا رہا ہوں
عشق اور عقل میں ہوئی ہے شرطجیت اور ہار کا تماشا ہے
حال میرا بھی جائے عبرت ہےاب سفارش رقیب کرتے ہیں
پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرحزلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں
ان ہزاروں میں اور آپ، یہ کیا؟آپ، جو ایک تھے ہزاروں میں
وہ یہاں تک جو آ نہیں سکتےکیا مجھے بھی بلا نہیں سکتے
تھا جو اک کافر مسلماں ہو گیاپل میں ویرانہ گلستاں ہو گیا
تو جو اس دنیا کی خاطر اپنا آپ گنواتا ہےاے دل من اے میرے مسافر کام ہے یہ نادانوں کا
کبھی کی تھی جو اب وفا کیجئے گامجھے پوچھ کر آپ کیا کیجئے گا
ہم جو پہنچے تو رہ گزر ہی نہ تھیتم جو آئے تو منزلیں لائے
ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئیاب تو آ جا اب تو خلوت ہو گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books