تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ganesh"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ganesh"
شعر
دل غمزدہ پہ گزر گیا ہے وہ حادثہ کہ مرے لیے
نہ تو غم رہا نہ خوشی رہی نہ جنوں رہا نہ پری رہی
گنیش بہاری طرز
شعر
بزم یاراں ہے یہ ساقی مے نہیں تو غم نہ کر
کتنے ہیں جو مے کدہ بر دوش ہیں یاروں کے بیچ
گنیش بہاری طرز
شعر
وہی طرزؔ تجھ پہ رحیم ہے یہ اسی کا فیض کریم ہے
کہ اساتذہ کے بھی رنگ میں جو غزل کہی وہ کھری رہی
گنیش بہاری طرز
شعر
ساتوں عالم سر کرنے کے بعد اک دن کی چھٹی لے کر
گھر میں چڑیوں کے گانے پر بچوں کی حیرانی دیکھو