aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gardish-e-saagar-e-sad"
نکہت ساغر گل بن کے اڑا جاتا ہوںلئے جاتا ہے کہاں بادۂ سر جوش مجھے
شکست ساغر دل کی صدائیں سن رہا ہوں میںذرا پوچھو تو ساقی سے کہ پیمانوں پہ کیا گزری
مجھ کو ہوس بادہ و ساغر نہیں ساقیان مست نگاہوں کا بس اک جام بہت ہے
موت کہتے ہیں جس کو اے ساغرؔزندگی کی کوئی کڑی ہوگی
حوروں کی طلب اور مے و ساغر سے ہے نفرتزاہد ترے عرفان سے کچھ بھول ہوئی ہے
کون کہتا ہے بلندی پہ نہیں ہوں ساغرؔمیری معراج محبت مری رسوائی ہے
ہم بنائیں گے یہاں ساغرؔ نئی تصویر شوقہم تخیل کے مجدد ہم تصور کے امام
یہی صہبا یہی ساغر یہی پیمانہ ہےچشم ساقی ہے کہ مے خانے کا مے خانہ ہے
ہم گردش گرداب الم سے نہیں ڈرتےطوفاں ہے اگر آج کنارہ بھی تو ہوگا
گردش مینا و جام دیکھیے کب تک رہےہم پہ تقاضائے حرام دیکھیے کب تک رہے
ہے ان دنوں میں گردش چشم بتاں کا دورتیرا زمانہ گردش دوراں نکل گیا
اور کیا چاہتی ہے گردش ایام کہ ہماپنا گھر بھول گئے ان کی گلی بھول گئے
جینے کا مزہ گردش ایام نہ آیاکیا بات ہے ہم پر کوئی الزام نہ آیا
گردش ایام سے چلتی ہے نبض کائناتوقت کا پہیہ رکا تو زندگی رک جائے گی
شکریہ اے گردش جام شرابمیں بھری محفل میں تنہا ہو گیا
گردش بخت سے بڑھتی ہی چلی جاتی ہیںمری دل بستگیاں زلف گرہ گیر کے ساتھ
ہے یہ مطلب گردش ایام کاپردہ رکھ لے کوشش ناکام کا
گردش چرخ نہیں کم بھی ہنڈولے سے کہ مہرشام کو ماہ سے اونچا ہے سحر ہے نیچا
اے گردش ایام ہمیں رنج بہت ہےکچھ خواب تھے ایسے کہ بکھرنے کے نہیں تھے
اف گردش حیات تری فتنہ سازیاںاپنے وطن میں دور ہیں اہل وطن سے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books