تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gath"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "gath"
شعر
بڑا گھاٹے کا سودا ہے صداؔ یہ سانس لینا بھی
بڑھے ہے عمر جیوں جیوں زندگی کم ہوتی جاتی ہے
صدا انبالوی
شعر
تیری تابش سے روشن ہیں گل بھی اور ویرانے بھی
کیا تو بھی اس ہنستی گاتی دنیا کا مزدور ہے چاند؟