تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gerve"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "gerve"
شعر
حق سے ملنا گیروے کپڑوں اوپر موقوف نئیں
دل کے تئیں رنگو فقیری یہ ہے اور سب ہے لباس
شیخ ظہور الدین حاتم
شعر
تمہاری مصلحت اچھی کہ اپنا یہ جنوں بہتر
سنبھل کر گرنے والو ہم تو گر گر کر سنبھلے ہیں