aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghaaT"
یا الہ آباد میں رہیے جہاں سنگم بھی ہویا بنارس میں جہاں ہر گھاٹ پر سیلاب ہے
چلنے کی نہیں آج کوئی گھات کسی کیسننے کے نہیں وصل میں ہم بات کسی کی
تھوڑی سی اور زخم کو گہرائی مل گئیتھوڑا سا اور درد کا احساس گھٹ گیا
جہل خرد نے دن یہ دکھائےگھٹ گئے انساں بڑھ گئے سائے
اے بت یہ ہے نماز کہ ہے گھات قتل کینیت ادا کی ہے کہ اشارے قضا کے ہیں
اب کوئی ڈھونڈ ڈھانڈ کے لاؤ نیا وجودانسان تو بلندی انساں سے گھٹ گیا
کسی کی بازی کیسی گھاتوقت کا پانسہ وقت کی بات
مغرب مجھے کھینچے ہے تو روکے مجھے مشرقدھوبی کا وہ کتا ہوں کہ جو گھاٹ نہ گھر کا
رات گزرے نہ درد دل ٹھہرےکچھ تو بڑھ جائے کچھ تو گھٹ جائے
میرا سایہ بھی بڑھ گیا مجھ سےاس سلیقہ سے گھٹ گیا ہوں میں
دھارے سے کبھی کشتی نہ ہٹی اور سیدھی گھاٹ پر آ پہنچیسب بہتے ہوئے دریاؤں کے کیا دو ہی کنارے ہوتے ہیں
جب بڑھ گئی عمر گھٹ گئی زیستجو حد سے زیادہ ہو وہ کم ہے
کان مانوس ہوتے جائیں گےاور لگے گا کہ شور گھٹ گیا ہے
کوئی بت خانہ کو جاتا ہے کوئی کعبہ کوپھر رہے گبر و مسلماں ہیں تری گھات میں کیا
جب فکروں پر بادل سے منڈلاتے ہوں گےانساں گھٹ کر سائے سے رہ جاتے ہوں گے
گھاٹ پر تلوار کے نہلائیو میت مریکشتۂ ابرو ہوں میں کیا غسل خانہ چاہئے
کشتی ہے گھاٹ پر تو چلے کیوں نہ دور آجکل بس چلے چلے نہ چلے چل اٹھا تو لا
یہ دو دلی میں رہا گھر نہ گھاٹ کا انجمؔبتوں کو کر نہ سکا خوش خدا کو پا نہ سکا
عشق کے گھاٹ پر سنبھل کر چڑھکیوں کہ اوس کا چڑھاؤ مشکل ہے
تمہارے حسن نے ہر داؤں میں اسے جیتاہزار طرح سے گھٹ بڑھ کے بازی ہارا چاند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books