aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghaat"
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
کر رہا تھا غم جہاں کا حسابآج تم یاد بے حساب آئے
یا الہ آباد میں رہیے جہاں سنگم بھی ہویا بنارس میں جہاں ہر گھاٹ پر سیلاب ہے
چلنے کی نہیں آج کوئی گھات کسی کیسننے کے نہیں وصل میں ہم بات کسی کی
تھوڑی سی اور زخم کو گہرائی مل گئیتھوڑا سا اور درد کا احساس گھٹ گیا
جہل خرد نے دن یہ دکھائےگھٹ گئے انساں بڑھ گئے سائے
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیںاور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
اے بت یہ ہے نماز کہ ہے گھات قتل کینیت ادا کی ہے کہ اشارے قضا کے ہیں
اب کوئی ڈھونڈ ڈھانڈ کے لاؤ نیا وجودانسان تو بلندی انساں سے گھٹ گیا
کسی کی بازی کیسی گھاتوقت کا پانسہ وقت کی بات
مغرب مجھے کھینچے ہے تو روکے مجھے مشرقدھوبی کا وہ کتا ہوں کہ جو گھاٹ نہ گھر کا
رات گزرے نہ درد دل ٹھہرےکچھ تو بڑھ جائے کچھ تو گھٹ جائے
دھارے سے کبھی کشتی نہ ہٹی اور سیدھی گھاٹ پر آ پہنچیسب بہتے ہوئے دریاؤں کے کیا دو ہی کنارے ہوتے ہیں
میرا سایہ بھی بڑھ گیا مجھ سےاس سلیقہ سے گھٹ گیا ہوں میں
جب بڑھ گئی عمر گھٹ گئی زیستجو حد سے زیادہ ہو وہ کم ہے
کوئی بت خانہ کو جاتا ہے کوئی کعبہ کوپھر رہے گبر و مسلماں ہیں تری گھات میں کیا
کان مانوس ہوتے جائیں گےاور لگے گا کہ شور گھٹ گیا ہے
جب فکروں پر بادل سے منڈلاتے ہوں گےانساں گھٹ کر سائے سے رہ جاتے ہوں گے
گھاٹ پر تلوار کے نہلائیو میت مریکشتۂ ابرو ہوں میں کیا غسل خانہ چاہئے
کشتی ہے گھاٹ پر تو چلے کیوں نہ دور آجکل بس چلے چلے نہ چلے چل اٹھا تو لا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books