تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ghamandii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ghamandii"
شعر
میں اس کو بھول گیا ہوں وہ مجھ کو بھول گیا
تو پھر یہ دل پہ کیوں دستک سی ناگہانی ہوئی
عبید اللہ علیم
شعر
ابھی کچھ اور ہم کو تہمتوں کے زہر پینے ہیں
ابھی کچھ اور تم کو بد گمانی ہونے والی ہے
فراق جلال پوری
شعر
بد گمانی نے مجھے کیا کیا ستایا کیا کہوں
صبح کو بکھرے ہوئے دیکھے تھے اک دن موئے دوست