تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gharaanaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "gharaanaa"
شعر
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
شیخ ابراہیم ذوقؔ
شعر
آ کہ تجھ بن اس طرح اے دوست گھبراتا ہوں میں
جیسے ہر شے میں کسی شے کی کمی پاتا ہوں میں