aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghup-a.ndhere"
گھپ اندھیرے میں بھی اس کا جسم تھا چاندی کا شہرچاند جب نکلا تو وہ سونا نظر آیا مجھے
دم اندھیرے میں گھٹ رہا ہے خمارؔاور چاروں طرف اجالا ہے
زمانہ لاکھ گم ہو جائے آپ اپنے اندھیرے میںکوئی صاحب نظر اپنی طرف سے بد گماں کیوں ہو
اس اندھیرے میں جب کوئی بھی نہ تھامجھ سے گم ہو گیا خدا مجھ میں
نظر گم ہو گئی جلووں میں عارفؔاندھیرا کر دیا ہے روشنی نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books