تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ghuu.nghat"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ghuu.nghat"
شعر
تمام یادیں مہک رہی ہیں ہر ایک غنچہ کھلا ہوا ہے
زمانہ بیتا مگر گماں ہے کہ آج ہی وہ جدا ہوا ہے
خلیل الرحمن اعظمی
شعر
ہر جنگل کی ایک کہانی وہ ہی بھینٹ وہی قربانی
گونگی بہری ساری بھیڑیں چرواہوں کی جاگیریں ہیں