aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gift"
اس نے پوچھا کہ مجھے گفٹ میں کیا دو گے تمتھام کر دل کو میں کہنے لگا ھٰذا ھٰذا
ہم غم زدہ ہیں لائیں کہاں سے خوشی کے گیتدیں گے وہی جو پائیں گے اس زندگی سے ہم
ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت اے مطربابھی حیات کا ماحول خوش گوار نہیں
کسی اکیلی شام کی چپ میںگیت پرانے گا کے دیکھو
پاس سے دیکھا تو جانا کس قدر مغموم ہیںان گنت چہرے کہ جن کو شادماں سمجھا تھا میں
چھپی ہے ان گنت چنگاریاں لفظوں کے دامن میںذرا پڑھنا غزل کی یہ کتاب آہستہ آہستہ
مگر گرفت میں آتا نہیں بدن اس کاخیال ڈھونڈھتا رہتا ہے استعارہ کوئی
دھیمے سروں میں کوئی مدھر گیت چھیڑئیےٹھہری ہوئی ہواؤں میں جادو بکھیریے
میں وہم ہوں کہ حقیقت یہ حال دیکھنے کوگرفت ہوتا ہوں اپنا وصال دیکھنے کو
اہل زباں تو ہیں بہت کوئی نہیں ہے اہل دلکون تری طرح حفیظؔ درد کے گیت گا سکے
انہیں کے گیت زمانے میں گائے جائیں گےجو چوٹ کھائیں گے اور مسکرائے جائیں گے
ان گنت خونی مسائل کی ہوا ایسی چلیرنج و غم کی گرد میں لپٹا ہر اک چہرہ ملا
دل سے مٹنا تری انگشت حنائی کا خیالہو گیا گوشت سے ناخن کا جدا ہو جانا
جو یہ کہے کہ ریختہ کیونکے ہو رشک فارسیگفتۂ غالبؔ ایک بار پڑھ کے اسے سنا کہ یوں
صدائے وقت کی گر باز گشت سن پاؤمرے خیال کو تم شاعرانہ کہہ دینا
خوشبو گرفت عکس میں لایا اور اس کے بعدمیں دیکھتا رہا تری تصویر تھک گئی
دنیائے حادثات ہے اک دردناک گیتدنیائے حادثات سے گھبرا کے پی گیا
فراز دار پہ بھی میں نے تیرے گیت گائے ہیںبتا اے زندگی تو لے گی کب تک امتحاں میرا
سامنے تعریف غیبت میں گلہآپ کے دل کی صفائی دیکھ لی
افسوس بے شمار سخن ہائے گفتنیخوف فساد خلق سے نا گفتہ رہ گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books