aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gile-shikve"
ساتھ بھی چھوٹا نہیں کوئی گلہ شکوہ نہیںمیں نکل کر آ گیا اس کی گلی سے اس طرح
کتنے شکوے گلے ہیں پہلے ہیراہ میں فاصلے ہیں پہلے ہی
دریا میں ڈبو دیں گے سبھی شکوے گلے ہمساحل پہ ملاقات ملاقات رہے گی
بزم وفا سجی تو عجب سلسلے ہوئےشکوے ہوئے نہ ان سے نہ ہم سے گلے ہوئے
کوئی شکوہ کوئی گلہ دے دےمجھ کو جینے کا حوصلہ دے دے
کرتے ہیں مسجدوں میں شکوۂ مستاں زاہدیعنی آنکھوں کا بھوؤں سے یہ گلا کرتے ہیں
گئے وہ دن کہ شکوے تھے جہاں کےاب اپنا ہی گلہ ہے اور میں ہوں
ہم گئے تھے اس سے کرنے شکوۂ درد فراقمسکرا کر اس نے دیکھا سب گلہ جاتا رہا
نہیں شکوہ مجھے کچھ بے وفائی کا تری ہرگزگلا تب ہو اگر تو نے کسی سے بھی نبھائی ہو
اب کسی درد کا شکوہ نہ کسی غم کا گلامیری ہستی نے بڑی دیر میں پایا ہے مجھے
اپنی وحشت سے ہے شکوہ دوسرے سے کیا گلہہم سے جب بیٹھا نہ جائے کوئے جاناں کیا کرے
یہ اک سوال ہے شکوہ نہیں گلہ بھی نہیںمرے خدا ترا لطف و عطا ہے کس کے لیے
وہ خار خار ہے شاخ گلاب کی مانندمیں زخم زخم ہوں پھر بھی گلے لگاؤں اسے
خاروں سے یہ کہہ دو کہ گل تر سے نہ الجھیںسیکھے کوئی انداز شریفانہ ہمارا
روز جزا گلہ تو کیا شکر ستم ہی بن پڑاہائے کہ دل کے درد نے درد کو دل بنا دیا
کس سے کروں میں اپنی تباہی کا اب گلہخود ہی کماں بہ دست ہوں خود ہی شکار میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books