تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "girdhar"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "girdhar"
شعر
اب دل کا سفینہ کیا ابھرے طوفاں کی ہوائیں ساکن ہیں
اب بحر سے کشتی کیا کھیلے موجوں میں کوئی گرداب نہیں
جوش ملیح آبادی
شعر
جو دن کو نکلو تو خورشید گرد سر گھومے
چلو جو شب کو تو قدموں پہ ماہتاب گرے
پنڈت دیا شنکر نسیم لکھنوی
شعر
ریاض لطیف
شعر
خیال ناف میں زلفوں نے مشکیں باندھ دیں میری
شناور کس طرح گرداب سے بے دست و پا نکلے