تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gor-e-Gariibaa.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "gor-e-Gariibaa.n"
شعر
شمعیں افسردہ جہاں پھول ہیں پژمردہ جہاں
دل کو اس گور غریباں میں پکارا ہوتا
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
شعر
اداسی اب کسی کا رنگ جمنے ہی نہیں دیتی
کہاں تک پھول برسائے کوئی گور غریباں پر