aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guftaar"
رہی نہ طاقت گفتار اور اگر ہو بھیتو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے
شعر میرے بھی ہیں پر درد ولیکن حسرتؔمیرؔ کا شیوۂ گفتار کہاں سے لاؤں
بچپن نے ہمیں دی ہے یہ شیرینیٔ گفتاراردو نہیں ہم ماں کی زباں بول رہے ہیں
یوں آبروؔ بناوے دل میں ہزار باتیںجب رو بہ رو ہو تیرے گفتار بھول جاوے
اس شوخئ گفتار پر آتا ہے بہت پیارجب پیار سے کہتے ہیں وہ شیطان کہیں کا
ہر چند مری قوت گفتار ہے محبوسخاموش مگر طبع خود آرا نہیں ہوتی
پھر دیکھیے انداز گل افشانیٔ گفتاررکھ دے کوئی پیمانۂ صہبا مرے آگے
بہار آئی گلوں کو ہنسی نہیں آئیکہیں سے بو تری گفتار کی نہیں آئی
تم کان دھر سنو نہ سنو اس کے حرف کوسوداؔ کو ہے گی اپنی ہی گفتار سے غرض
کیسی فرفر زبان چلتی ہےاس کی گفتار بے خطر کو دیکھ
رکھتے ہیں دہانوں پہ سدا مہر خموشیوے لوگ جنہیں آتی ہے گفتار محبت
ہے خیال اس کا مانع گفتارورنہ سو قوت بیاں ہے مجھے
تیزیٔ بادہ کجا تلخیٔ گفتار کجاکند ہے نشتر ساقی سے سنان واعظ
ہم اپنے آپ میں گم جا رہے تھےکسی گفتار نے چونکا دیا تھا
زمانہ حسن نزاکت بلا جفا شوخیسمٹ کے آ گئے سب آپ کی اداؤں میں
دکھاوا ہی کرنا ہے تو پھر بڑا کرتو شاعر نہیں خود کو عاشق کہا کر
ہوئے مدفون دریا زیر دریا تیرنے والےطمانچے موج کے کھاتے تھے جو بن کر گہر نکلے
رہ قرار عجب راہ بے قراری ہےرکے ہوئے ہیں مسافر سفر بھی جاری ہے
تشبیہ ترے چہرے کو کیا دوں گل تر سےہوتا ہے شگفتہ مگر اتنا نہیں ہوتا
سچ نہیں ہے اناج کی قلتیار فاقے یہاں ضمیر کے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books