aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guluu"
ہے زیب گلو کب سے مرے دار کا پھندامجرم ہوں اگر میں تو سزا کیوں نہیں دیتے
جو نفس تھا خار گلو بنا جو اٹھے تھے ہاتھ لہو ہوئےوہ نشاط آہ سحر گئی وہ وقار دست دعا گیا
بھیڑ میں زمانے کی ہم سدا اکیلے تھےوہ بھی دور ہے کتنا جو رگ گلو میں ہے
ہے گلو گیر بہت رات کی پہنائی بھیتیرا غم بھی ہے مجھے اور غم تنہائی بھی
اب شیشۂ ساعت کی طرح خشکی کے باعثگریہ کی جگہ ریت نکلتی ہے گلو سے
تار نفس الجھ گیا میرے گلو میں آ کے جبناخن تیغ یار کو میں نے گرہ کشا کیا
کس کو بہلاتے ہو شیشہ کا گلو ٹوٹ گیاخم مرے منہ سے لگا دو جو سبو ٹوٹ گیا
کھینچ لائی جانب دریا ہمیں بھی تشنگیاب گلوئے خشک کا خنجر پہ رم ہونے کو ہے
برہمن شیخ کو کر دے نگاہ ناز اس بت کیگلوئے زہد میں تار نظر زنار بن جائے
جو بار دوش رہا سر وہ کب تھا شوریدہبہا نہ جس سے لہو وہ رگ گلو کیا تھی
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
شب وصال ہے گل کر دو ان چراغوں کوخوشی کی بزم میں کیا کام جلنے والوں کا
پھول گل شمس و قمر سارے ہی تھےپر ہمیں ان میں تمہیں بھائے بہت
گل ہو مہتاب ہو آئینہ ہو خورشید ہو میراپنا محبوب وہی ہے جو ادا رکھتا ہو
کسی کلی کسی گل میں کسی چمن میں نہیںوہ رنگ ہے ہی نہیں جو ترے بدن میں نہیں
تجھ سا کوئی جہان میں نازک بدن کہاںیہ پنکھڑی سے ہونٹ یہ گل سا بدن کہاں
نہ گل کھلے ہیں نہ ان سے ملے نہ مے پی ہےعجیب رنگ میں اب کے بہار گزری ہے
آج بھی شاید کوئی پھولوں کا تحفہ بھیج دےتتلیاں منڈلا رہی ہیں کانچ کے گلدان پر
اگر سچ اتنا ظالم ہے تو ہم سے جھوٹ ہی بولوہمیں آتا ہے پت جھڑ کے دنوں گل بار ہو جانا
گل غنچے آفتاب شفق چاند کہکشاںایسی کوئی بھی چیز نہیں جس میں تو نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books