aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gumraah"
مرے راہ بر مجھ کو گمراہ کر دےسنا ہے کہ منزل قریب آ گئی ہے
تو نے ہی رہ نہ دکھائی تو دکھائے گا کونہم تری راہ میں گمراہ ہوئے بیٹھے ہیں
ہم کو منزل نے بھی گمراہ کیاراستے نکلے کئی منزل سے
جو از خود رفتہ ہے گمراہ ہے وہ رہنما میراجو اک عالم سے ہے بیگانہ ہے وہ آشنا میرا
کتنے ذہنوں کو کر گیا گمراہاک بڑے آدمی کا چھوٹا پن
گمراہ کب کیا ہے کسی راہ نے مجھےچلنے لگا ہوں آپ ہی اپنے خلاف میں
اس کے کوچے ہی میں آ نکلوں ہوں جاؤں جس طرفمیں تو دیوانہ ہوں اپنے اس دل گمراہ کا
یہ راہ طلب یارو گمراہ بھی کرتی ہےسامان اسی کا تھا جو بے سر و ساماں تھا
کبھی تو لگتا ہے گمراہ کر گئی مجھ کوسخن وری کبھی پیغمبری سی لگتی ہے
دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوںبازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں
کوئی سمجھے تو ایک بات کہوںعشق توفیق ہے گناہ نہیں
دل میں کسی کے راہ کئے جا رہا ہوں میںکتنا حسیں گناہ کئے جا رہا ہوں میں
کتنی لمبی خاموشی سے گزرا ہوںان سے کتنا کچھ کہنے کی کوشش کی
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پرتو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
یوں زندگی گزار رہا ہوں ترے بغیرجیسے کوئی گناہ کئے جا رہا ہوں میں
جسے کہتا ہے زمانہ بت بے مہر و دغا باز جفا پیشہ فسوں ساز ستم خانہ بر اندازغضب جس کا ہر اک ناز نظر فتنہ مژہ تیر بلا زلف گرہ گیر غم و رنج کا بانی قلق و درد
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دندیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
دل کی بستی پرانی دلی ہےجو بھی گزرا ہے اس نے لوٹا ہے
آنکھیں جو اٹھائے تو محبت کا گماں ہونظروں کو جھکائے تو شکایت سی لگے ہے
یہی وہ دن تھے جب اک دوسرے کو پایا تھاہماری سالگرہ ٹھیک اب کے ماہ میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books