aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gumshuda sheher ki"
جنگل میں جو سناٹا تھاشہر کی جانب آ نکلا ہے
غم گساری پیار ہمدردی وفایہ دکانیں شہر کے باہر لگا
لاکھ میٹھے ہوں ترے شہر کے چشمے لیکنہم ترے شہر کو خوش آب نہیں کہہ سکتے
گھر میں جی لگتا نہیں اور شہر کےراستے لگتے نہیں اپنے عزیز
اچھی رونق ہے تمہاری بزم میںآ گئے سب شہر کے برباد کیا
خوب تھی اب مگر بدل سی گئیتیرے اس شہر کی یہ تنہائی
گمنام ایک لاش کفن کو ترس گئیکاغذ تمام شہر کے اخبار بن گئے
کب تیروں سے تلواروں سے ڈرتا ہوںشہر کے پیلے اخباروں سے ڈرتا ہوں
ہمارے شہر کے لوگوں کا اب احوال اتنا ہےکبھی اخبار پڑھ لینا کبھی اخبار ہو جانا
کہاں تو طے تھا چراغاں ہر ایک گھر کے لیےکہاں چراغ میسر نہیں شہر کے لیے
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئیاک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
تمام شہر کو تاریکیوں سے شکوہ ہےمگر چراغ کی بیعت سے خوف آتا ہے
دیہات کے وجود کو قصبہ نگل گیاقصبے کا جسم شہر کی بنیاد کھا گئی
بیاباں دور تک میں نے سجایا تھامگر وہ شہر کے رستے سے آیا تھا
بند پڑے ہیں شہر کے سارے دروازےیہ کیسا آسیب اب گھر گھر لگتا ہے
تازہ ہوا خریدنے آتے ہیں گاؤں میںشاہدؔ شہر کے لوگ بھی کیسے عجیب ہیں
شہر کو چھوڑ کے ویرانوں میں آباد تو ہوتجھے تنہائی کی آواز سنائی دے گی
ہر کوچے میں ارمانوں کا خون ہواشہر کے جتنے رستے ہیں سب خونیں ہیں
سوچ دن رات یہی ہے ترے دیوانے کیجائیے شہر کو پر چھوڑیئے صحرا کیوں کر
سمندر کا کنارہ چھوڑنا آساں نہیں ہوتاکراچی شہر کی شامیں سہانی چھوڑ آئی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books