تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "guth"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "guth"
شعر
میں نے مانا ایک گہر ہوں پھر بھی صدف میں ہوں
مجھ کو آخر یوں ہی گھٹ کر کب تک رہنا ہے
بھارت بھوشن پنت
شعر
میں وہ میکش ہوں ملی ہے مجھ کو گھٹی میں شراب
شیر کے بدلے پیا ہے میں نے شیرہ تاک کا