aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guzaarnaa"
عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانادرد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
کاش وہ راستے میں مل جائےمجھ کو منہ پھیر کر گزرنا ہے
آساں نہیں دریائے محبت سے گزرنایاں نوح کی کشتی کو بھی طوفان کا ڈر ہے
کھلونوں کی دکانو راستا دومرے بچے گزرنا چاہتے ہیں
ہوا درختوں سے کہتی ہے دکھ کے لہجے میںابھی مجھے کئی صحراؤں سے گزرنا ہے
اس بار راہ عشق کچھ اتنی طویل تھیاس کے بدن سے ہو کے گزرنا پڑا مجھے
ایک چہرہ ترا دیکھنے کے لیےکتنے چہروں سے ہم کو گزرنا پڑا
مجھے تو یوں بھی اسی راہ سے گزرنا تھادل تباہ کا کچھ تو علاج کرنا تھا
تم اس رستے میں کیوں بارود بوئے جا رہے ہوکسی دن اس طرف سے خود گزرنا پڑ گیا تو
درد کی حد سے گزرنا تو ابھی باقی ہےٹوٹ کر میرا بکھرنا تو ابھی باقی ہے
تجھ سے کیا صبح تلک ساتھ نبھے گا اے عمرشب فرقت کی جو گھڑیوں کا گزرنا ہے یہی
اک آدمی سے ترک مراسم کے بعد ابکیا اس گلی سے کوئی گزرنا بھی چھوڑ دے
خواب بکھریں گے تو ہم کو بھی بکھرنا ہوگاشب کی اک ایک اذیت سے گزرنا ہوگا
ذرا محفوظ رستوں سے گزرناتمہاری شہر میں شہرت بہت ہے
اسی طرف ہے زمانہ بھی آج محو سفرفراغؔ میں نے جدھر سے گزرنا چاہا تھا
یہ دل حد سے گزرنا چاہتا تھامگر مجبور ہو کر رہ گیا ہے
دل میں سو تیر ترازو ہوئے تب جا کے کھلااس قدر سہل نہ تھا جاں سے گزرنا میرا
یک بیک جاں سے گزرنا تو ہے آساں انجمؔقطرہ قطرہ کئی قسطوں میں پگھل کر دیکھیں
میں تو سائل تھا صدا دے کے گزرنا تھا مجھےتو نے کیوں شام تلک بند دریچہ نہ کیا
بچا بچا کے گزرنا ہے دامن ہستیشریک خار بھی کچھ جشن نو بہار میں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books