aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ha.Tne"
جلوے کی بھیک دے کے وہ ہٹنے لگے تھے خوددامن پکڑ لیا نگہ اعتبار نے
ہارنے میں اک انا کی بات تھیجیت جانے میں خسارا اور ہے
ہٹائے تھے جو راہ سے دوستوں کیوہ پتھر مرے گھر میں آنے لگے ہیں
ہارنے والوں نے اس رخ سے بھی سوچا ہوگاسر کٹانا ہے تو ہتھیار نہ ڈالے جائیں
ہار جائے گی زندگی لیکنہارنے کا نہیں مرا یہ عشق
لگی تھی جان کی بازی بساط الٹ ڈالییہ کھیل بھی ہمیں یاروں نے ہارنے نہ دیا
ہارنے جیتنے سے کچھ نہیں ہوتا وامقؔکھیل ہر سانس پہ ہے داؤں لگاتے رہنا
پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگیہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی
رقیب جم کے یہ بیٹھا کہ ہم اٹھے ناچاریہ پتھر اب نہ ہٹائے ہٹے ہے کیا کیجے
اس قدر مجھ پہ مرتی ہے پگلی کوئیرونے لگتی ہے ڈی پی ہٹانے کے بعد
بال رخساروں سے جب اس نے ہٹائے تو کھلادو فرنگی سیر کو نکلے ہیں ملک شام سے
حجاب ابر رخ مہتاب سے چھلکاوہ اپنے چہرے سے پردے کو جب ہٹانے لگا
درد تو زخم کی پٹی کے ہٹانے سے اٹھااور کچھ اور بھی مرہم کے لگانے سے اٹھا
ذرا ہٹے تو وہ محور سے ٹوٹ کر ہی رہےہوا نے نوچا انہیں یوں کہ بس بکھر ہی رہے
وہ ہٹے آنکھ کے آگے سے تو بس صورت عکسمیں بھی اس آئینہ خانہ سے نکل جاؤں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books