تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "haafiz"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "haafiz"
شعر
ہم ہی میں تھی نہ کوئی بات یاد نہ تم کو آ سکے
تم نے ہمیں بھلا دیا ہم نہ تمہیں بھلا سکے
حفیظ جالندھری
شعر
کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے کیوں درد کے رونے روتا ہے
اب عشق کیا تو صبر بھی کر اس میں تو یہی کچھ ہوتا ہے