aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haal-chaal"
میرے آغوش میں آتا ہے چلا جاتا ہےروز شب خواب دکھاتا ہے چلا جاتا ہے
پیاس کہتی ہے چلو ریت نچوڑی جائےاپنے حصے میں سمندر نہیں آنے والا
یہ مانا زندگی ہے چار دن کیبہت ہوتے ہیں یارو چار دن بھی
درگت بنے ہے چائے میں بسکٹ کی جس طرحشادی کے بعد لوگو وہی میرا حال ہے
ساقیا! یاں لگ رہا ہے چل چلاؤجب تلک بس چل سکے ساغر چلے
آ رہی ہے چاہ یوسف سے صدادوست یاں تھوڑے ہیں اور بھائی بہت
مدت سے خامشی ہے چلو آج مر چلیںدو چار دن تو گھر میں ذرا انجمن رہے
جاتا ہے چلا قافلۂ اشک شب و روزمعلوم نہیں اس کا ارادہ ہے کہاں کا
جس کو چلنا ہے چلے رخت سفر باندھے ہوئےہم جہاں گشت ہیں اٹھے ہیں کمر باندھے ہوئے
قتیلؔ اب دل کی دھڑکن بن گئی ہے چاپ قدموں کیکوئی میری طرف آتا ہوا محسوس ہوتا ہے
اک دشت بے اماں کا سفر ہے چلے چلورکنے میں جان و دل کا ضرر ہے چلے چلو
ابھی آغاز الفت ہے چلو اک کام کرتے ہیںبچھڑ کر دیکھ لیتے ہیں بچھڑ کر کیسا لگتا ہے
ہوا ہے چار سجدوں پر یہ دعویٰ زاہدو تم کوخدا نے کیا تمہارے ہاتھ جنت بیچ ڈالی ہے
جنوں ہوتا ہے چھا جاتی ہے حیرتکمال عقل اک دیوانہ پن ہے
کس کی صدا فضاؤں میں گونجی ہے چار سوکس نے مجھے پکارا ہے بچپن کے نام سے
اب دیکھ لے کہ سینہ بھی تازہ ہوا ہے چاکپھر ہم سے اپنا حال دکھایا نہ جائے گا
کیا ہے چاک دل تیغ تغافل سیں تجھ انکھیوں نیںنگہ کے رشتہ و سوزن سوں پلکاں کے رفو کیجے
حملہ ہے چار سو در و دیوار شہر کاسب جنگلوں کو شہر کے اندر سمیٹ لو
کون جینے کے لیے مرتا رہےلو، سنبھالو اپنی دنیا ہم چلے
ترا دیدار ہو حسرت بہت ہےچلو کہ نیند بھی آنے لگی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books