aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haal-e-vafaa"
جنس وفا کا دہر میں بازار گر گیاجب عشق فیض حسن کا حامل نہیں رہا
اس بے وفا سے کر کے وفا مر مٹا رضاؔاک قصۂ طویل کا یہ اختصار ہے
اک لفظ یاد تھا مجھے ترک وفا مگربھولا ہوا ہوں ٹھوکریں کھانے کے بعد بھی
اس کو مدت ہوئی صبر کرتے ہوئے آج کوئے وفا سے گزرتے ہوئےپوچھ کر اس گدا کا ٹھکانا سجن اپنے انشاؔ کو بھی دیکھ آنا سجن
کوئی اور بھی مورد لطف ہوا ملی اہل ہوس کو ہوس کی سزاترے شہر میں تھے ہمیں اہل وفا ملی ایک ہمیں کو جلا وطنی
اہل وفا سے ترک تعلق کر لو پر اک بات کہیںکل تم ان کو یاد کرو گے کل تم انہیں پکارو گے
سنا کس نے حال میرا کہ جوں ابر وہ نہ رویارکھے ہے مگر یہ قصہ اثر دعائے باراں
حسرتؔ جو سن رہے ہیں وہ اہل وفا کا حالاس میں بھی کچھ فریب تری داستاں کے ہیں
مجھے معلوم ہے اہل وفا پر کیا گزرتی ہےسمجھ کر سوچ کر تجھ سے محبت کر رہا ہوں میں
ہوا ہے ریت ہے دشت وفا ہےرتوں کو آتا جاتا دیکھتی ہوں
حیرت سے تک رہا ہے جہان وفا مجھےتم نے بنا دیا ہے محبت میں کیا مجھے
وہیں پہ ٹوٹنے لگتا ہے اعتبار وفاجہاں یقین زیادہ دلائے جاتے ہیں
ہار ہی جیت ہے آئین وفا کی رو سےیہ وہ بازی ہے جہاں جیت کے ہارے سارے
فکر جہاں نہیں ہے امید وفا نہیںجینے کا کوئی بھی تو بہانہ نہیں رہا
التفات یار تھا اک خواب آغاز وفاسچ ہوا کرتی ہیں ان خوابوں کی تعبیریں کہیں
اللہ اللہ یہ فضائے دشمن مہر و وفاآشنا کے نام سے ہوتا ہے برہم آشنا
لکھی ہے حال دل میں ہائے ہوزیہ حال زار لکھا جا رہا ہے
پاس آداب وفا تھا کہ شکستہ پائیبے خودی میں بھی نہ ہم حد سے گزرنے پائے
ہم اتنے پریشاں تھے کہ حال دل سوزاںان کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے
مذہب عشق و وفا مجھ کو یہ دیتا ہے صلاحتو جو کافر نہیں ہوتا تو مسلماں بھی نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books