تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "haar-si.nghaar"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "haar-si.nghaar"
شعر
اب مجھ کو رخصت ہونا ہے اب میرا ہار سنگھار کرو
کیوں دیر لگاتی ہو سکھیو جلدی سے مجھے تیار کرو
شبنم شکیل
شعر
مے بھی ہے مینا بھی ہے ساغر بھی ہے ساقی نہیں
دل میں آتا ہے لگا دیں آگ مے خانے کو ہم
نظیر اکبرآبادی
شعر
کیا ہے مل کے دونوں نے جو رسوا دختر رز کو
کھنچی بیٹھی ہے شیشے سے بھری بیٹھی ہے ساغر سے
جلیل مانک پوری
شعر
اب اپنی حقیقت بھی ساغرؔ بے ربط کہانی لگتی ہے
دنیا کی حقیقت کیا کہیے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے