aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "had-e-idraak"
ہے پرے سرحد ادراک سے اپنا مسجودقبلے کو اہل نظر قبلہ نما کہتے ہیں
ہر شخص یہاں صاحب ادراک نہیں ہےہر شخص کو تم صاحب ادراک نہ کہنا
زمانہ عقل کو سمجھا ہوا ہے مشعل راہکسے خبر کہ جنوں بھی ہے صاحب ادراک
مکان زر لب گویا حد سپہر و زمیںدکھائی دیتا ہے سب کچھ یہاں خدا کے سوا
اٹھا دی قید مذہب دل سے ہم نےقفس سے طائر ادراک نکلا
شمس و قمر سے اور کبھی کہکشاں سے ہمگزرے ہیں لاکھ بار حد لا مکاں سے ہم
ہر قرض خواہ حد ادب لانگنے لگادل اپنی مغفرت کی دعا مانگنے لگا
حد نظر تک ایک دریچے سے آج پھرمیں جا رہا تھا اور کوئی دیکھتا رہا
حد گماں سے ایک شخص دور کہیں چلا گیامیں بھی وہیں چلا گیا میں بھی گزشتگاں میں تھا
یہ محبت ہے اسے دیکھ تماشا نہ بنامجھ سے ملنا ہے تو مل حد ادب سے آگے
اکثر ہوا ہے یہ کہ خود اپنی تلاش میںآگے نکل گئے ہیں حد ماسوا سے بھی
تیرگی ہی تیرگی حد نظر تک تیرگیکاش میں خود ہی سلگ اٹھوں اندھیری رات میں
حد نگاہ دیکھیے بننے کو غم گساراس کو بھی چپ کرائیے جو رو نہیں رہا
حد امکان سے آگے میں جانا چاہتا ہوں پرابھی ایمان آدھا ہے ابھی لغزش ادھوری ہے
کسی کے ہاتھ ہی راضی نہ تھے رفو کے لئےوگرنہ زخم حد اندمال تک آئے
پہلے یہ شکر کہ ہم حد ادب سے نہ بڑھےاب یہ شکوہ کہ شرافت نے کہیں کا نہ رکھا
ہر اک صورت پہ دھوکا کھا رہی ہیں تیری صورت کاابھی آتا نہیں نظروں کو تاحد نظر جانا
ہمیں حد ادب نے مار ڈالاکہ دشمن عمر میں ہم سے بڑا ہے
یہ کیسی بہار چمن آئی کہ چمن میںویرانہ ہی ویرانہ ہے تا حد نظر آج
نظر سے حد نظر تک تمام تاریکییہ اہتمام ہے اک وعدۂ سحر کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books