aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hadiya"
خراج مانگ رہی ہے وہ شاہ بانوئے شہرسو ہم بھی ہدیۂ دست طلب گزارتے ہیں
میں تیرے ہدیۂ فرقت پہ کیسے نازاں ہوںمری جبیں پہ ترا زخم تک حسین نہیں
جراحت تحفہ الماس ارمغاں داغ جگر ہدیہمبارک باد اسدؔ غم خوار جان دردمند آیا
وقت کرتا ہے پرورش برسوںحادثہ ایک دم نہیں ہوتا
ہڈیاں باپ کی گودے سے ہوئی ہیں خالیکم سے کم اب تو یہ بیٹے بھی کمانے لگ جائیں
شوکتؔ ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہواہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا
حادثہ بھی ہونے میں وقت کچھ تو لیتا ہےبخت کے بگڑنے میں دیر کچھ تو لگتی ہے
جانے کس کو ڈھونڈنے داخل ہوا ہے جسم میںہڈیوں میں راستہ کرتا ہوا پیلا بخار
مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیںاس دور ناگوار میں جینا کمال ہے
حدیث یار کے عنواں نکھرنے لگتے ہیںتو ہر حریم میں گیسو سنورنے لگتے ہیں
اپنے چہرے سے جو زلفوں کو ہٹایا اس نےدیکھ لی شام نے تابندہ سحر کی صورت
حادثہ کون سا ہوا پہلےرات آئی کہ دن ڈھلا پہلے
جو حادثہ کہ میرے لیے دردناک تھاوہ دوسروں سے سن کے فسانہ لگا مجھے
حدیث دل بہ زبان نظر بھی کہہ نہ سکاحضور حسن بڑھی اور بے بسی میری
اکثر ہوا ہے یہ کہ خود اپنی تلاش میںآگے نکل گئے ہیں حد ماسوا سے بھی
ہم ایسے جائیں گے لے کر بلائیں دنیا کیکہیں نہ ہوگا کوئی حادثہ ہمارے بعد
زندگی ٹوٹ کے بکھری ہے سر راہ ابھیحادثہ کہیے اسے یا کہ تماشا کہیے
مختصر اپنی حدیث زیست یہ ہے عشق میںپہلے تھوڑا سا ہنسے پھر عمر بھر رویا کیے
مرغ پر فوراً جھپٹ دعوت میں ورنہ بعد میںشوربہ اور گردنوں کی ہڈیاں رہ جائیں گی
ایک تصویر کو ہٹایا بسدل کی دیوار خالی خالی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books