تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "haibat-a.ngez"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "haibat-a.ngez"
شعر
کبھی یہ آنکھیں خود بھی اڑا کرتی تھیں پتنگ کے ساتھ
دور دریچے سے ہوتے تھے اشارے حیرت والے
جمال احسانی
شعر
پکارتی رہ گئی حقیقت پڑا رہا جستجو کا صحرا
ٹھہر گئے ہم خدا کی مسجد بنا کے کوئے بتاں سے آگے
اجتبیٰ رضوی
شعر
معراج کمال قدوسی، آغاز شعور انساں ہے
کیا کوئی حقیقت تجریدی، الفاظ میں بھی محصور ہوئی؟