تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "haivaan"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "haivaan"
شعر
یہ سچ ہے یا غلط ہم نے سنا ہے مرنے والوں سے
ترے خنجر میں قاتل چشمۂ حیواں کا پانی ہے
جلیل مانک پوری
شعر
ترے ہونٹھوں سے شرما کر پسینے میں ہوا یہ تر
خضر نے خود عرق پونچھا جبین آب حیواں کا