aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hajr-e-asvad"
ہم بھی غالبؔ کی طرح کوچۂ جاناں سے اسدؔنہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے
غالبؔ کے مرتبے سے یہ واقف نہیں اسدؔیہ بد لحاظ نسل ہے عہد جدید کی
ڈوب جائے نہ کہیں زور تلاطم میں اسدؔاک نظر شاہ امم میرے سفینے کی طرف
ذاکر آل محمدؐ ہے تو منبر پہ اسدؔابن مرجانہ کے جیسا یہ لبادہ کیسا
طیور حسن بھی کل تک قفس میں ہوں گے اسدؔکہ ہم نے دیکھے ہیں دانے قریب جالوں کے
سنتے سنتے واعظوں سے ہجو مےضعف سا کچھ آ گیا ایمان میں
ہر گزر گاہ تمنا پر بہت سی گرد ہےلیکن اس کو ایک ہی جھونکا اڑا لے جائے گا
اپنا اپنا ذوق تلف ہے اپنی اپنی فکر نظر ہےہر منزل انجام سفر ہے ہر منزل آغاز سفر ہے
ہر شخص معترف کہ محب وطن ہوں میںپھر عدلیہ نے کیوں سر مقتل کیا مجھے
اے ہجر وقت ٹل نہیں سکتا ہے موت کالیکن یہ دیکھنا ہے کہ مٹی کہاں کی ہے
شکوۂ ہجر یار کون کرےحسن کو شرمسار کون کرے
دو الگ لفظ نہیں ہجر و وصالایک میں ایک کی گویائی ہے
اے پری زاد جو تو رقص کرے مستی میںدانۂ تاک ہر اک پاؤں میں گھنگھرو ہو جائے
بہار آتے ہی زخم دل ہرے سب ہو گئے میرےادھر چٹکا کوئی غنچہ ادھر ٹوٹا ہر اک ٹانکا
بہت دنوں میں کہیں ہجر ماہ و سال کے بعدرکا ہوا ہے زمانہ ترے وصال کے بعد
ہجر جاناں میں جی سے جانا ہےبس یہی موت کا بہانہ ہے
وصل میں سوکھ گئی ہے مری سوچوں کی زمیںہجر آئے تو مری سوچ کو شاداب کرے
ہجر جاناں میں بھی آنسو نہیں آئے میرےخشک صحراؤں میں برسات کبھی تو ہوگی
کہاں کے عشق و محبت کدھر کے ہجر و وصالابھی تو لوگ ترستے ہیں زندگی کے لئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books