aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "halaahal"
جو زہر ہلاہل ہے امرت بھی وہی لیکنمعلوم نہیں تجھ کو انداز ہیں پینے کے
دیکھا ہلال عید تو آیا تیرا خیالوہ آسماں کا چاند ہے تو میرا چاند ہے
خود اپنی مستی ہے جس نے مچائی ہے ہلچلنشہ شراب میں ہوتا تو ناچتی بوتل
دیکھا ہلال عید تو تم یاد آ گئےاس محویت میں عید ہماری گزر گئی
کوئی آواز نہ آہٹ نہ کوئی ہلچل ہےایسی خاموشی سے گزرے تو گزر جائیں گے
مری داستاں بھی عجیب ہے وہ قدم قدم مرے ساتھ تھاجسے راز دل نہ بتا سکا جسے داغ دل نہ دکھا سکا
کوئی ہلچل ہے نہ آہٹ نہ صدا ہے کوئیدل کی دہلیز پہ چپ چاپ کھڑا ہے کوئی
حلال رزق کا مطلب کسان سے پوچھوپسینہ بن کے بدن سے لہو نکلتا ہے
رقیب قتل ہوا اس کی تیغ ابرو سےحرام زادہ تھا اچھا ہوا حلال ہوا
برا ہی کیا ہے برتنا پرانی رسموں کاکبھی شراب کا پینا بھی کیا حلال نہ تھا
کسی حسیں سے لپٹنا اشد ضروری ہےہلال عید تو کوئی ثبوت عید نہیں
ہم خود بھی ہوئے نادم جب حرف دعا نکلاسمجھے تھے جسے پتھر وہ شخص خدا نکلا
حالت حال سے بیگانہ بنا رکھا ہےخود کو ماضی کا نہاں خانہ بنا رکھا ہے
کچھ اور دے نہ پائے زمانہ کو ہم ہلالؔپیغام امن دیں گے اسی شاعری سے ہم
آج دریا میں عجب شور عجب ہلچل ہےکس کی کشتی نے قدم آب رواں پر رکھا
ملے گا غیر بھی ان کے گلے بہ شوق اے دلحلال کرنے مجھے عید کا ہلال آیا
پانی میں ذرا دیر کو ہلچل تو ہوئی تھیپھر یوں تھا کہ جیسے کوئی ڈوبا ہی نہیں تھا
زاہد شراب ناب ہو یا بادۂ طہورپینے ہی پر جب آئے حرام و حلال کیا
کیوں اشارہ ہے افق پر آج کس کی دید ہےالوداع ماہ رمضاں وہ ہلال عید ہے
بڑھا بڑھا کے جفائیں جھکا ہی دو گے کمرگھٹا گھٹا کے قمرؔ کو ہلال کر دو گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books