aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "halkaa"
پڑی رہنے دو انسانوں کی لاشیںزمیں کا بوجھ ہلکا کیوں کریں ہم
اک حلقۂ احباب ہے تنہائی بھی اس کیاک ہم ہیں کہ ہر بزم میں تنہا نظر آئے
راستہ دے کہ محبت میں بدن شامل ہےمیں فقط روح نہیں ہوں مجھے ہلکا نہ سمجھ
نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھایوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں
تعلق توڑنے میں پہل مشکل مرحلہ تھاچلو ہم نے تمہارا بوجھ ہلکا کر دیا ہے
ہوس شامل ہے تھوڑی سی دعا میںابھی اس لو میں ہلکا سا دھواں ہے
شبنم نے رو کے جی ذرا ہلکا تو کر لیاغم اس کا پوچھئے جو نہ آنسو بہا سکے
ہستی کے مت فریب میں آ جائیو اسدؔعالم تمام حلقۂ دام خیال ہے
ہمارا میرؔ جی سے متفق ہونا ہے نا ممکناٹھانا ہے جو پتھر عشق کا تو ہلکا بھاری کیا
بسکہ ہوں غالبؔ اسیری میں بھی آتش زیر پاموئے آتش دیدہ ہے حلقہ مری زنجیر کا
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
بکھری ہوئی ہو زلف بھی اس چشم مست پرہلکا سا ابر بھی سر مے خانہ چاہئے
تحفہ اک کمسن کے لئے ہےان کلیوں کا رنگ ہو ہلکا
خدا کا شکر ہے گرداب سے نکل آیامیں اس کے حلقۂ احباب سے نکل آیا
رسا ہوں یا نہ ہوں نالے یہ نالوں کا مقدر ہےحفیظؔ آنسو بہا کر جی تو ہلکا کر لیا میں نے
سخن راز نشاط و غم کا پردہ ہو ہی جاتا ہےغزل کہہ لیں تو جی کا بوجھ ہلکا ہو ہی جاتا ہے
رات کو خواب بہت دیکھے ہیںآج غم کل سے ذرا ہلکا ہے
یہ سچ ہے ہم کو بھی کھونے پڑے کچھ خواب کچھ رشتےخوشی اس کی ہے لیکن حلقۂ شر سے نکل آئے
ان سے بھی میری دوستی ان سے بھی رنجشیںسینے میں ایک حلقۂ احباب اور ہے
ہلکا تھا ندامت سے سرمایہ عبادت کااک قطرے میں بہہ نکلے تسبیح کے سو دانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books