تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "halke"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "halke"
شعر
اے موج بلا ان کو بھی ذرا دو چار تھپیڑے ہلکے سے
کچھ لوگ ابھی تک ساحل سے طوفاں کا نظارہ کرتے ہیں
معین احسن جذبی
شعر
میرا مذہب عشق کا مذہب جس میں کوئی تفریق نہیں
میرے حلقے میں آتے ہیں تلسیؔ بھی اور جامیؔ بھی