aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "halq-e-husain"
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہےاسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
حسن بہار مجھ کو مکمل نہیں لگامیں نے تراش لی ہے خزاں اپنے ہاتھ سے
اک داستان اب بھی سناتے ہیں فرش و باموہ کون تھی جو رقص کے عالم میں مر گئی
کیوں گرفتہ دل نظر آتی ہے اے شام فراقہم جو تیرے ناز اٹھانے کے لیے موجود ہیں
سیاہی پھیرتی جاتی ہیں راتیں بحر و بر پہانہی تاریکیوں سے مجھ کو بھی حصہ ملے گا
ابھی ہے حسن میں حسن نظر کی کار فرمائیابھی سے کیا بتائیں ہم کہ وہ کیسا نکلتا ہے
واعظ نا سمجھ پئیں شربتہم کہاں خلد سے بہلتے ہیں
ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمتہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت
بہت جی خوش ہوا حالیؔ سے مل کرابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں
آ رہی ہے چاہ یوسف سے صدادوست یاں تھوڑے ہیں اور بھائی بہت
کام جو عمر رواں کا ہے اسے کرنے دےمیری آنکھوں میں سدا تجھ کو حسیں رہنا ہے
ٹوٹے ہوئے لوگ ہیں سلامتیہ نقل مکانی کا معجزہ ہے
پاؤں سے لگ کے کھڑی ہے یہ غریب الوطنیاس کو سمجھاؤ کہ ہم اپنے وطن آئے ہیں
بنے ہم جو تیرے دولہا پڑا جھونکنا یہ چولہانہ نکاح تجھ سے کرتے نہ یہ حال زار ہوتا
عشق میں بے تابیاں ہوتی ہیں لیکن اے حسنؔجس قدر بے چین تم ہو اس قدر کوئی نہ ہو
آؤ حسن یار کی باتیں کریںزلف کی رخسار کی باتیں کریں
اگرچہ وہ بے پردہ آئے ہوئے ہیںچھپانے کی چیزیں چھپائے ہوئے ہیں
ہے حکم عام عشق علیہ السلام کاپوجو بتوں کو بھید کچھ ان میں خدا کے ہیں
کچھ نہ پوچھو زاہدوں کے باطن و ظاہر کا حالہے اندھیرا گھر میں اور باہر دھواں بتی چراغ
وہ بزم میں ہیں روتے ہیں عشاق چو طرفپانی ہے گرد انجمن اور انجمن میں آگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books