تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "halqa-e-mauj-e-havaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "halqa-e-mauj-e-havaa"
شعر
اے موج بلا ان کو بھی ذرا دو چار تھپیڑے ہلکے سے
کچھ لوگ ابھی تک ساحل سے طوفاں کا نظارہ کرتے ہیں
معین احسن جذبی
شعر
آغاز محبت میں عاجزؔ رکتی نہ تھی موج اشک رواں
انجام اب ان خشک آنکھوں سے اک اشک نکلنا مشکل ہے