aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ham-saa.ii"
میرے افسانے سناتی ہے محلے بھر کواک یہی بات ہے اچھی میری ہمسائی کی
وہ بھری بزم میں کہتی ہے مجھے انکل جیڈپلومیسی ہے یہ کیسی مری ہمسائی کی
چار دن کی بہار ہے سارییہ تکبر ہے یار جانی ہیچ
ٹکراتا ہے سر پھوڑتا ہے سارا زمانہدیوار کو رستے سے ہٹاتا نہیں پھر بھی
مختصر صحبت ہے ساقی جلد جلدجام اٹھے مینا بڑھے ساغر چلے
زمانہ ہے برے ہمسائے جیساسو ہمسائے سے جھگڑا کر چکے ہیں
فضا مغموم ہے ساقی اٹھا چھلکائیں پیمانہاندھیرا بڑھ چلا ہے لا ذرا قندیل مے خانہ
یہ دشمنی ہے ساقی یا دوستی ہے ساقیاوروں کو جام دینا مجھ کو دکھا دکھا کے
آپ کا اختیار ہے سب پرآپ پر اختیار کس کا ہے
پوچھتے جاتے ہیں یہ ہم سب سےمجلس وعظ میں شراب بھی ہے
وہ مرے ساتھ ہے سائے کی طرحدل کی ضد ہے کہ نظر بھی آئے
حسد کا رنگ پسندیدہ رنگ ہے سب کایہاں کسی کو کوئی اب دعا نہیں دیتا
جھکانا سیکھنا پڑتا ہے سر لوگوں کے قدموں میںیوں ہی جمہوریت میں ہاتھ سرداری نہیں آتی
تخریب کے پردے میں ہی تعمیر ہے ساقیشیشہ کوئی پگھلا ہے تو پیمانہ بنا ہے
کتنی خوش حال ہے ساری دنیاکتنا ویران ہے یہ گھر دیکھو
وہی مٹی ہے سب کے چہروں پرآئنہ سب سے با خبر ہے یہاں
رکھی ہوئی ہے ساری خدائی ترے لئےحق دار بن کے سامنے آ مانگ یا نہ مانگ
بھٹک کے راہ سے ہم سب کو آزما آئےفریب دے گئے جتنے بھی رہنما آئے
ہم سری ان کی جو کرنا چاہےاس کو سولی پر چڑھا دیتے ہیں
جھوٹ ہے سب تاریخ ہمیشہ اپنے کو دہراتی ہےاچھا میرا خواب جوانی تھوڑا سا دہرائے تو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books