aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ham-zaad"
مرے وجداں کی گرہیں کھولتا ہےمرا ہم زاد مجھ میں بولتا ہے
دشت وحشت میں نہیں ملتا ہے سایہ کانپتامیں ہوں سودائی مرا ہم زاد سودائی نہیں
دل ہر ضد منوا لیتا ہےیہ بچہ شیطان بہت ہے
ادھر فلک کو ہے ضد بجلیاں گرانے کیادھر ہمیں بھی ہے دھن آشیاں بنانے کی
حسن ہے ذات مری عشق صفت ہے میریہوں تو میں شمع مگر بھیس ہے پروانے کا
تیز ہوا کے ساتھ چلا ہے زرد مسافر موسم کااوس نے دامن تھام لیا تو پل دو پل کو رکا بھی ہے
ہمیں خبر ہے زن فاحشہ ہے یہ دنیاسو ہم بھی ساتھ اسے بے نکاح رکھتے ہیں
ناصح کی نصیحت سے ہے ضد اور بھی دل کوسنتا نہیں ہوشیار کی دیوانہ ہمارا
مانا کہ زندگی میں ہے ضد کا بھی اک مقامتم آدمی ہو بات تو سن لو خدا نہیں
تمہاری بزم سے جب بھی اٹھے تو حال زدہکبھی جواب کے مارے کبھی سوال زدہ
محتاج زیب عاریتی کب ہے ذات بحتاللہ کا قدیم سے ہے نام بے نقط
ہیں پتھروں کی زد پہ تمہاری گلی میں ہمکیا آئے تھے یہاں اسی برسات کے لیے
گرتے پیڑوں کی زد میں ہیں ہم لوگکیا خبر راستہ کھلے کب تک
ان سے آواز کرب آتی ہےزرد پتوں پہ مت چلے کوئی
یہ جو ہم لوگ ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
اے مقلد بو الہوس ہم سے نہ کر دعوائے عشقداغ لالہ کی طرح رکھتے ہیں مادر زاد ہم
مان لیتی میں کہا اس کا مگروہ گزارش کر رہا ہے ضد نہیں
اسکول خون چوسنے والی مشین ہیںبھیجو گلاب گوں تو پلٹتا ہے زرد فام
نایاب عام لطف ہوئے رنگ رنگ کےکوئی ہے زرد کوئی ہرا کچھ ہیں لال لال
ارادہ پھر کسی سے کر لیا اس نے محبت کاسو اب یہ دیکھنا ہے کون ہے زد میں تباہی کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books