aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hama"
جو گزاری نہ جا سکی ہم سےہم نے وہ زندگی گزاری ہے
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکندل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد ناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
عشق نے غالبؔ نکما کر دیاورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
اتنا نہ پاس آ کہ تجھے ڈھونڈتے پھریںاتنا نہ دور جا کے ہمہ وقت پاس ہو
میں بے ہنر تھا مگر صحبت ہنر میں رہاشعور بخشا ہمہ رنگ محفلوں نے مجھے
میں جو چپ تھا ہمہ تن گوش تھی بستی ساریاب مرے منہ میں زباں ہے کوئی سنتا ہی نہیں
غالبؔ وہ شخص تھا ہمہ داں جس کے فیض سےہم سے ہزار ہیچ مداں نامور ہوئے
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیںاور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
سارا عالم ہمہ تن گوش ہوا جاتا ہےساز ہستی ہے کہ خاموش ہوا جاتا ہے
برقعہ کو الٹ مجھ سے جو کرتا ہے وہ باتیںاب میں ہمہ تن گوش بنوں یا ہمہ تن چشم
دل بھی صنم پرست نظر بھی صنم پرستاس عاشقی میں خانہ ہمہ آفتاب تھا
گل آتے ہیں ہستی میں عدم سے ہمہ تن گوشبلبل کا یہ نالہ نہیں افسانہ ہے اس کا
دیوانگی میری کے تحیر میں شب و روزہے حلقۂ زنجیر سے زنداں ہمہ تن چشم
مری غیرت ہمہ گیر نے مجھے تیرے در سے اٹھا دیاکچھ انا کا زور جو کم ہوا تو خبر ہوئی تو خدا سا ہے
اشعار میرے سن کے وہ خاموش ہو گیاغنچہ برنگ گل ہمہ تن گوش ہو گیا
ہر چند ہمہ گیر نہیں ذوق اسیریہر پاؤں میں زنجیر ہے میں دیکھ رہا ہوں
ہمہ تن ہو گئے ہیں آئینہخود نمائی سی خود نمائی ہے
با ایں ہمہ درماندگی انساں کے یہ دعوےکیا ذات شریف ان کو بنایا ہے خدا نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books