aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hamd-al-hamd"
پرندے بھی حمد و ثنا کر رہے ہیںمگر تو بہ وقت اذاں سو رہا ہے
ہر قرض خواہ حد ادب لانگنے لگادل اپنی مغفرت کی دعا مانگنے لگا
ہمیں حد ادب نے مار ڈالاکہ دشمن عمر میں ہم سے بڑا ہے
اب درد بھی اک حد سے گزرنے نہیں پاتااب ہجر میں وہ پہلی سی وحشت نہیں ہوتی
ہر ایک حد سے پرے اپنا بوریا لے جابدی کا نام نہ لے اور نیکیوں سے نکل
تیرگی ہی تیرگی حد نظر تک تیرگیکاش میں خود ہی سلگ اٹھوں اندھیری رات میں
میں ساتھ لے کے چلوں گا تمہیں اے ہم سفرومیں تم سے آگے ہوں لیکن ٹھہرنے والا ہوں
حد نگاہ دیکھیے بننے کو غم گساراس کو بھی چپ کرائیے جو رو نہیں رہا
میں دیکھتا ہوں آپ کو حد نگاہ تکلیکن مری نگاہ کا کیا اعتبار ہے
نظر سے حد نظر تک تمام تاریکییہ اہتمام ہے اک وعدۂ سحر کے لیے
حد امکاں سے پرے تک میں تجھے چاہوں گیتو مجھے اپنے میسر کی حدوں میں ملنا
حد نظر تک ایک دریچے سے آج پھرمیں جا رہا تھا اور کوئی دیکھتا رہا
حد گماں سے ایک شخص دور کہیں چلا گیامیں بھی وہیں چلا گیا میں بھی گزشتگاں میں تھا
حد امکان سے آگے میں جانا چاہتا ہوں پرابھی ایمان آدھا ہے ابھی لغزش ادھوری ہے
حد تکمیل کو پہنچی تری رعنائی حسنجو کسر تھی وہ مٹا دی تری انگڑائی نے
کوچ کرنے کی گھڑی ہے مگر اے ہم سفروہم ادھر جا نہیں سکتے جدھر سب گئے ہیں
میں نے اس حد سے گزرنے کی بہت کوشش کیجس جگہ رنگ سے تصویر الگ ہوتی ہے
یاران ہم مذاق کی محفل سجائیےجو متفق نہ ہو اسے بدنام کیجئے
اے ہم نفس نہ پوچھ جوانی کا ماجراموج نسیم تھی ادھر آئی ادھر گئی
پاس تھا ناکامی صیاد کا اے ہم صفیرورنہ میں اور اڑ کے آتا ایک دانے کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books