تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hamdam"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "hamdam"
شعر
درد کو رہنے بھی دے دل میں دوا ہو جائے گی
موت آئے گی تو اے ہمدم شفا ہو جائے گی
حکیم محمد اجمل خاں شیدا
شعر
تمہیں ہماری محبتوں کے حسین جذبے بلا رہے ہیں
جو ہم نے لکھے تھے تم پہ ہمدم وہ سارے نغمے بلا رہے ہیں