aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hamza"
تمہاری ذات حوالہ ہے سرخ روئی کاتمہارے ذکر کو سب شرط فن بناتے ہیں
یہ گرد ہے مری آنکھوں میں کن زمانوں کینئے لباس بھی اب تو پرانے لگتے ہیں
تہہ کر چکے بساط غم و فکر روزگارتب خانقاہ عشق و محبت میں آئے ہیں
مجھ کو یہ درد وراثت میں ملا ہے دائمشاعری قرض ہے مجھ پر جو ادا کرتا ہوں
تو آیا لوٹ آیا ہے گزرے دنوں کا نورچہروں پہ اپنے ورنہ تو برسوں کا زنگ تھا
میری دنیا اسی دنیا میں کہیں رہتی ہےورنہ یہ دنیا کہاں حسن طلب تھی میرا
تیری خوشبو ترا پیکر ہے مرے شعروں میںجان یوں ہی نہیں یہ طرز مثالی میرا
مکاں اجاڑ تھا اور لا مکاں کی خواہش تھیسو اپنے آپ سے باہر قیام کر لیا ہے
روشن الاؤ ہوتے ہی آیا ترنگ میںوہ قصہ گو خود اپنے میں اک داستان تھا
خبر بھی ہے تجھے اس دفتر محبت کوجلانے جلنے میں کیا کیا زمانے لگتے ہیں
میری برہنہ پشت تھی کوڑوں سے سبز و سرخگورے بدن پہ اس کے بھی نیلا نشان تھا
گریہ و زاری کا سامان اٹھا لیتے ہیںہجر میں میرؔ کا دیوان اٹھا لیتے ہیں
پھر بدن میں تھکن کی گرد لیےپھر لب جوئے بار ہیں ہم لوگ
ایک جہان لا یعنی غرقاب ہواایک جہان معنی کی تشکیل ہوئی
نہ راون ہے کہانی میں نہ سیتا زندگانی میںمگر بنواس پھر بھی چل رہا ہے کیا کیا جائے
لہو جگر کا ہوا صرف رنگ دست حناجو سودا سر میں تھا صحرا کھنگالنے میں گیا
حملہ ہے چار سو در و دیوار شہر کاسب جنگلوں کو شہر کے اندر سمیٹ لو
اتنا نہ پاس آ کہ تجھے ڈھونڈتے پھریںاتنا نہ دور جا کے ہمہ وقت پاس ہو
میں بے ہنر تھا مگر صحبت ہنر میں رہاشعور بخشا ہمہ رنگ محفلوں نے مجھے
میں جو چپ تھا ہمہ تن گوش تھی بستی ساریاب مرے منہ میں زباں ہے کوئی سنتا ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books