aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hare-bhare"
آخر اس کی سوکھی لکڑی ایک چتا کے کام آئیہرے بھرے قصہ سنتے تھے جس پیپل کے بارے میں
دل بھی تو اک دیار ہے روشن ہرا بھراآنکھوں کا یہ چراغ بجھا اور دیکھ لے
گلے ملا نہ کبھی چاند بخت ایسا تھاہرا بھرا بدن اپنا درخت ایسا تھا
خزاں رتوں کے پرندو! پلٹ کے آ جاؤدرخت دینے لگے ہیں ہری بھری آواز
یہی تو ہوتا ہے شیشے کے کاروبار کا حشراجڑ گیا ہے اچانک ہرا بھرا بازار
نہ جانے کون فضاؤں میں زہر گھول گیاہرا بھرا سا شجر بے لباس کیسا ہے
ابھی تو کانٹوں بھری جھاڑیوں میں اٹکا ہےکبھی دکھائی دیا تھا ہرا بھرا وہ بھی
کسی کو سایا کسی کو گل و ثمر دے گاہرا بھرا ہے درخت رواج رہنے دو
پڑے ہیں نفرت کے بیچ دل میں برس رہا ہے لہو کا ساونہری بھری ہیں سروں کی فصلیں بدن پہ زخموں کے گل کھلے ہیں
دنیا نے ہر بات میں کیا کیا رنگ بھرےہم سادہ اوراق الٹتے جاتے ہیں
بھرے رہتے ہیں اشک آنکھوں میں ہر دممری ہر سانس میں اب غم کی بو ہے
بھر جائیں گے جب زخم تو آؤں گا دوبارامیں ہار گیا جنگ مگر دل نہیں ہارا
ہر گلی اچھی لگی ہر ایک گھر اچھا لگاوہ جو آیا شہر میں تو شہر بھر اچھا لگا
یادوں کی رت کے آتے ہی سب ہو گئے ہرےہم تو سمجھ رہے تھے سبھی زخم بھر گئے
یوں تو ہر شخص اکیلا ہے بھری دنیا میںپھر بھی ہر دل کے مقدر میں نہیں تنہائی
میرے ماحول میں ہر سمت برے لوگ نہیںکچھ بھلے بھی مرے ہم راہ چلے آتے ہیں
ہر قدم اس متبادل سے بھری دنیا میںراس آئے تو بس اک تیری کمی آئے ہمیں
بہار درد بھرا اقتباس چھوڑ گئیہر اک شجر کا بدن بے لباس چھوڑ گئی
چھری کا تیر کا تلوار کا تو گھاؤ بھرالگا جو زخم زباں کا رہا ہمیشہ ہرا
اپنوں سے جنگ ہے تو بھلے ہار جاؤں میںلیکن میں اپنے ساتھ سپاہی نہ لاؤں گا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books