aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "harf-e-raa.egaa.n"
جس کے واسطے برسوں سعئ رائیگاں کی ہےاب اسے بھلانے کی سعئ رائیگاں کر لیں
وہ سن رہا ہے مری بے زبانیوں کی زباںجو حرف و صوت و صدا و زباں سے پہلے تھا
اس حرف با صفا نے تو سولی چڑھا دیاوہ ایک حرف حق جو مرے حافظے میں تھا
کسی کے حرف تمنا کی انتہا ہوں میںکسی کے حرف دعا نے مری حفاظت کی
نہ ہو کچھ اور تو وہ دل عطا ہوبہل جائے جو سعیٔ رائیگاں سے
مری عمر گزشتہ کی حقیقت پوچھنے والومجھے وہ عمر عمر رائیگاں معلوم ہوتی ہے
پلکوں پہ لے کے بوجھ کہاں تک پھرا کروںاے خواب رائیگاں میں بتا تیرا کیا کروں
مجھے کچھ بھی نہیں معلوم اور اندر ہی اندرلہو میں ایک دست رائیگاں پھیلا ہوا ہے
بکھر بکھر گیا اک موج رائیگاں کی طرحکسی کی جیت کا نشہ کسی کی مات کے ساتھ
اس کی آنکھوں میں نہ جانے عکس کس کا تھا مگرانگلیوں پر ایک لمس رائیگاں میرا بھی تھا
مٹا مٹا سا تصور ہے ناز ماضی کاحیات نو ہے اب اس عمر رائیگاں سے گریز
کینوس پر ہے یہ کس کا پیکر حرف و صدااک نمود آرزو جو بے نشاں ہے اور بس
پس مردن بھی مشت خاک میں کیسی یہ وحشت ہےاٹھا کرتی ہے آندھی بن کے خاک رائیگاں میری
میں نے جو کچھ بھی لکھا ہےوہ سب حرف آئندہ ہے
اور سب بھول گئے حرف صداقت لکھنارہ گیا کام ہمارا ہی بغاوت لکھنا
میں حکایت دل بے نوا میں اشارت غم جاوداںمیں وہ حرف آخر معتبر جو لکھا گیا نہ پڑھا گیا
وہ کہاں اور حرف تلخ کہاںتم نے کی ہوگی اشتعال کی بات
ہے دعا یاد مگر حرف دعا یاد نہیںمیرے نغمات کو انداز نوا یاد نہیں
کچھ حرف و سخن پہلے تو اخبار میں آیاپھر عشق مرا کوچہ و بازار میں آیا
عاشق ہیں ہم کو حرف محبت سے کام ہےملا نکالتا پھرے مطلب کتاب سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books