aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hasad"
حسد کا رنگ پسندیدہ رنگ ہے سب کایہاں کسی کو کوئی اب دعا نہیں دیتا
جلانے کے لئے ہستی کو اپنیحسد کی ایک چنگاری بہت ہے
بلا کی حسن ور ہے عرشیہ حقؔحسد رکھتی ہیں سب جنت کی حوریں
لوگ بیمار ہیں حسد کے سبباور حسد کی دوا نہیں ہوتی
ترے کرم سے جو دامن ہمارے بھر جائیںحسد کی آگ میں جل جل کے لوگ مر جائیں
اس کے سیاہ نین کی جا کر نظر اتارمارے حسد کے چور ہوئیں سرمہ دانیاں
بچھا کے بستر دل پر حسد کے کانٹے وقیعؔسکون قلب کے ہونے کی آرزو کیسی
غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نےکچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
سدا عیش دوراں دکھاتا نہیںگیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں
کچھ اصولوں کا نشہ تھا کچھ مقدس خواب تھےہر زمانے میں شہادت کے یہی اسباب تھے
کیا کہوں اس سے کہ جو بات سمجھتا ہی نہیںوہ تو ملنے کو ملاقات سمجھتا ہی نہیں
دوستی کس سے نہ تھی کس سے مجھے پیار نہ تھاجب برے وقت پہ دیکھا تو کوئی یار نہ تھا
آساں نہ سمجھیو تم نخوت سے پاک ہونااک عمر کھو کے ہم نے سیکھا ہے خاک ہونا
اک عشق کا غم آفت اور اس پہ یہ دل آفتیا غم نہ دیا ہوتا یا دل نہ دیا ہوتا
سکون دل کے لیے عشق تو بہانہ تھاوگرنہ تھک کے کہیں تو ٹھہر ہی جانا تھا
خوابوں پر اختیار نہ یادوں پہ زور ہےکب زندگی گزاری ہے اپنے حساب میں
اس اجنبی سے ہاتھ ملانے کے واسطےمحفل میں سب سے ہاتھ ملانا پڑا مجھے
آشنا بے وفا نہیں ہوتابے وفا آشنا نہیں ہوتا
اور کچھ تحفہ نہ تھا جو لاتے ہم تیرے نیازایک دو آنسو تھے آنکھوں میں سو بھر لائے ہیں ہم
درخت کٹ گیا لیکن وہ رابطے ناصرؔتمام رات پرندے زمیں پہ بیٹھے رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books