aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hasb-e-zaruurat"
زیست اور موت کا آخر یہ فسانہ کیا ہےعمر کیوں حسب ضرورت نہیں دی جا سکتی
دل کے اوراق میں مہکی ہوئی کلیوں کی طرحایک اک یاد تری حسب ضرورت رکھ لی
یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملاکسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا
حال یوں حسب روایت پوچھنے سے پیشتردل کے ٹکڑوں کی کھنک پھیکی ہنسی میں ڈھونڈیئے
یہ کہہ دیا ہے مرے آنسوؤں نے تنگ آ کرہمیں بوقت ضرورت نکالئے صاحب
مری طلب میں تکلف بھی انکسار بھی تھاوہ نکتہ سنج تھا سب میرے حسب حال دیا
آتش کا شعر پڑھتا ہوں اکثر بحسب حالدل صید ہے وہ بحر سخن کے نہنگ کا
گلزار ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھ
کنارہ کر نہ اے دنیا مری ہست زبونی سےکوئی دن میں مرا روشن ستارہ ہونے والا ہے
جب کسی صورت نہیں ہے مجھ کو احساس وجودپھر مرے کس کام کا ہے یہ جہان ہست و بود
ہستی کا راز کیا ہے غم ہست و بود ہےعالم تمام دام رسوم و قیود ہے
چاہیے ایک ملاقات مہینے میں ضرورتازگی حلقۂ احباب میں آ جاتی ہے
ضروری تو نہیں اک فصل گل ہوجنوں کے اور بھی موسم بہت ہیں
نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہےان کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں
فکر تجدید ہجر ہے ورنہکب مجھے وصل کی ضرورت ہے
جور افلاک کی شرکت کی ضرورت کیا ہےآپ کافی ہیں زمانے کو ستانے کے لیے
میں اسے سمجھوں نہ سمجھوں دل کو ہوتا ہے ضرورلالہ و گل پر گماں اک اجنبی تحریر کا
ہر ذرہ چمکتا ہے انوار الٰہی سےہر سانس یہ کہتی ہے ہم ہیں تو خدا بھی ہے
بات سنائے نہ لگی دل کی بجھائے نہ کلی دل کی کھلائے نہ غم و رنج گھٹائے نہ رہ و رسمبڑھائے جو کہو کچھ تو خفا ہو کہے شکوے کی ضرورت جو یہی ہے تو نہ چاہو جو نہ
تو اگر نازاں ہے اپنے حسن پر ماہ مبیںدل بھی وہ ذرہ ہے جس کی روشنی کچھ کم نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books